پولش جوڑے کی شرمناک حرکت، ترکی حکومت نے ملک بدر کر دیا
فیضان ہاشمی ہفتہ 6 جون 2015 15:01
ترکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جون2015ء) پولش جوڑے کو ترک حکومت نے ملک بدر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عورت ایک سوئمنگ پول کے گرد بالکل عریاں ہو کر گھوم رہی تھی جبکہ آدمی نے نشے میں دھت ہوکر ہوٹل سٹاف اور پولیس کو زخمی کر دیا۔ مارکین فلاکیووچ اور اس کی بیوی جولانٹا نے اپنی چھٹیوں کے دوران برطانیہ میں رہنے کی بجائے ترکی کے جنوب مغربی مقام مارماریس میں گذارنے کا پروگرام بنایا ۔
یہ چھٹیاں اس طرح نہیں گذری جیسے اس جوڑے نے سوچا تھا۔ آخر میں اس جوڑے کو بے عزت ہو کر برطانیہ بھیج دیا گیا۔ مسٹرمارکین نے سارا دن شراب پینے کے بعد ہوٹل انتظامیہ پر حملہ کر دیا۔ہوٹل سٹاف کا قصوریہ تھا کہ وہ مارکین کو دوسرے مہمانوں کو پریشان کرنے سے روک رہا تھا۔ شراب پینے کے بعد مارکین اپنے کمرے میں چلا گیا اور اس کی بیوی سوئمنگ پول پر اکیلی رہ گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.