لاہور و گرد و نواح میں پانی ملا گوشت اور مردہ جانوروں کا گوشت بھی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

ہفتہ 6 جون 2015 22:45

لاہور و گرد و نواح میں پانی ملا گوشت اور مردہ جانوروں کا گوشت بھی مہنگے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) لاہور اور گرد و نواح میں پانی ملا گوشت اور مردہ جانوروں کا گوشت بھی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا۔

(جاری ہے)

بڑا گوشت 400 روپے کلو اور بکرا گوشت 750 روپے کلو فروخت کرنے والے قصاب سرعام دیدہ دلیری سے پھٹے لگائے انتظامیہ کو کھلا چیلنج کر رہے ہیں۔ شاہدرہ، رچنا ٹاؤن، فیروزوالہ، بیگم کوٹ، جیا موسیٰ، کاہنہ، یوحنا آباد، شیخوپورہ، کوٹ عبدالمالک سمیت دیگر مقامات پر مضر صحت اور مہنگا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :