محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں طوفان کی وارننگ جاری کر دی
اتوار 7 جون 2015 18:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 جون۔2015ء) محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں طوفان کی وارننگ جاری کر دی،منگل سے جمعرات تک طوفان کا خطرہ ہے، سندھ اور مکران کے ساحل پر شدید طغیانی آئے گی، ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے روک دیا گیا۔
(جاری ہے)
اتوار کو این ڈی ایم اے کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1200کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، سمندر میں بننے والا طوفان کراچی کی جنوب مشرق میں ہے، منگل سے جمعہ تک سندھ اور مکران کے ساحل پر سمندر میں غیر یقینی صورتحال ہو گی۔
این ڈی ایم اے کی طرف سے ہدایت کی گئی کہ منگل سے جمعرات تک سندھ کے ماہی گیر جبکہ جمعرات سے جمعہ بلوچستان کے ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں، تمام متعلقہ ادارے ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.