پی آئی اے کا 10 جون سے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں 15 فی صد کمی کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 8 جون 2015 13:00

پی آئی اے کا 10 جون سے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں 15 فی صد کمی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جون 2015 ء) : پی آئی اے نے 10 جون سے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے، کرایوں میں کمی امریکا، ٹورنٹو، دبئی، ابو ظہبی، ملائشیا اور مسقط جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کی گئی ہے، پی آئی اے ذرائع کے مطابق اکنامی کلاس کے لیے کرایوں میں 15 فیصد جبکہ کلب کلاس کے مسافروں کے لیے 20 فی صد کمی کا اعلان کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :