این اے 108 منڈی بہاوَالدین ضمنی الیکشن ، مسلم لیگ ن کے ممتاز احمد تارڑ کو برتری حاصل

muhammad ali محمد علی پیر 8 جون 2015 19:18

این اے 108 منڈی بہاوَالدین ضمنی الیکشن ، مسلم لیگ ن کے ممتاز احمد تارڑ ..
منڈی بہاوَالدین (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8جون 2015 ء) این اے 108 منڈی بہاوَالدین ضمنی الیکشن کے نتائج کے آنے کا سلسلے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوَالدین این اے 108 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں نتائج کے آنے کا سلسلے جاری ہے اور اب تک کل 32 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آچکے ہیں۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ ن کے ممتاز احمد تارڑ 16145 ووٹ حاصل کرکے برتری حاصل کیے ہوئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے محمد طارق تارڑ 6122 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :