برطانیہ کے بریڈلے ولڈروم نے سائیکلنگ کی دنیا میں ایک گھنٹے میں طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
پیر 8 جون 2015 21:17
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) برطانیہ کے بریڈلے ولڈروم نے سائیکلنگ کی دنیا میں ایک گھنٹے میں طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
(جاری ہے)
یہ سائیکلنگ کی عالمی باڈی کی جانب سے تسلیم کردہ گزشتہ آٹھ ماہ ٹوٹنے والا پانچواں ریکارڈ ہے لیکن بریڈلے اسے ایک نئے مقام پر لے گئے انہوں نے ایک گھنٹے کے دوران 54.526 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے اپنے ہم وطن ایلکس ڈاؤسیٹ کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا جنہوں نے اتنے ہی وقت میں 52.937 کا فاصلہ طے کیا تھا۔
ٹور ڈی فرانس کے سابق فاتح نے اس دوران 250 میٹر کے حامل ٹری کے 218 لیپ مکمل کیے۔انہوں نے ریکارڈ بنانے کے بعد کہا کہ میں ہمیشہ اپنا عظیم کھلاڑیوں سے مقابلہ کرتا تھا، میں ان لوگوں کی صف میں شامل ہونے پر بہت خوش ہوں، ایسا کرنے کیلئے بہت جرات کی ضرورت تھی اور یہ بہت مشکل تھا۔بریڈلے ولڈروم کو 2012 اولپمک پر گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.