سابق کیوی فاسٹ بالر اینڈی میک کے نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

منگل 9 جون 2015 12:12

سابق کیوی فاسٹ بالر اینڈی میک کے نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ..

آکلینڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9جون۔2015ء) سابق کیوی فاسٹ بالر اینڈی میک کے نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ اپنے خاندان کے ساتھ مزید وقت گزارنے کے باعث کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وہ ویلنگٹن میں فزیو تھراپی کی پریکٹس کیلئے بطور کلینکل لیڈ منیجر آگے بڑھنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے نیوزی کی جانب سے 1 ٹیسٹ ، 2 ٹی ٹوئنٹی اور 19 ون ڈے میچز کھیلے اور 30 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔

متعلقہ عنوان :