راولپنڈی فٹ بال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا

منگل 9 جون 2015 12:44

راولپنڈی فٹ بال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 09 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) راولپنڈی فٹ بال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل مقابلہ نشتر کلب اور یو ایس جی سی کی ٹیموں کے درمیان (آج) بدھ کو میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ چیمپئن شپ میں 24 ٹیموں نے حصہ لیا۔