اپنوں کے ٹھکرائے عمراکمل غیروں کی آنکھ کا تارابن گئے ، کیربین پریمیر لیگ کھیلیں گے
منگل 9 جون 2015 13:14
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کی انگلش کاؤنٹی میں طوفانی اننگز کی گھن گرج کیریبیئن جزائر تک پہنچ گئی، انھیں گیانا ایمازون واریئرز نے سی پی ایل کیلئے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا، نوجوان پاکستانی بیٹسمین کہتے ہیں کہ میں اس سائیڈ کو چیمپئن بنوانے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاوٴنگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوجوان بیٹسمین عمر اکمل پر بدتمیز اور خود غرض کا لیبل لگا کر اپنی نظروں سے زبردستی گرا دیا مگر غیر ان کی صلاحیتوں سے مکمل طور پر استفادہ کررہے ہیں۔ عمر کی خدمات کیریبیئن پریمیئر لیگ ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے بھی محفوظ کرلی ہیں۔ 25 سالہ بیٹسمین اپنی پْرجوش اور جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کی یتیم بچوں کو ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کی دعوت
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.