روہنگیا مسمانوں کی مدد کے لیے طالبان بھی پیش پیش، میانمار میں جہاد کے لیے پیشکش کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 جون 2015 13:28

روہنگیا مسمانوں کی مدد کے لیے طالبان بھی پیش پیش، میانمار میں جہاد ..

روہنگیا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جون 2015 ء) : روہنگیا میں مسلمانوں پر مسلسل مظالم ڈھائے جا رہے ہیں تحریک طالبان کے ایک گروپ جماعۃ الاحرار نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف میمانماز میں جہاد شروع کرنے کی اپیل کی ہے جبکہ ساتھ ہی مسلمانوں کو پیشکش بھی کر دی ہے، اس سے متعلق جماعۃ الاحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان کا کہنا ہے کہ ہم برما کے مسلمانوں پر پونے والے مظالم میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کو حکمرانوں کے خلاف جہاد شروع کر دینا چاہئیے. جبکہ انہوں نے پیشکش کی کہ طالبان کے وسائل اور تربیت فراہمی کی سہولت ان کے لیے حاضر ہے.

متعلقہ عنوان :