بر ما میں مساجد کو بھی شہید کرنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ‘ نماز پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

منگل 9 جون 2015 13:59

بر ما میں مساجد کو بھی شہید کرنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ‘ نماز پر بھی ..

میانمار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) بر ما میں مساجد کو بھی شہید کرنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ۔خبررساں ادارے کے مطابق برما میں نہ صرف مسلمانوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں بلکہ اب کئی مساجد کو بھی شہید کردیا گیاہے ،نماز اور دیگر مذہبی امور کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی گئی ہے ،واضح رہے 1982 میں برما کے مسلمانوں کو شہریت سے بھی محروم کردیا گیا اور برما چھوڑنے کا حکم دیاتھا -

متعلقہ عنوان :