پاکستانی سٹار شان سے بھارتی فلم ساز کارابطہ کر لیا

منگل 9 جون 2015 14:29

پاکستانی سٹار شان سے بھارتی فلم ساز کارابطہ کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) بالی ووڈ میں کام کرنے کے مخالف رہنے والے پاکستانی سٹار شان سے بھارتی فلم ساز نے رابط کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایک بھارتی فلم ساز نے شان سے حیدر آباد میں شوٹ ہونے والی اپنی فلموں میں سے ایک میں کام کیلئے رابطہ کیا ہے۔بظاہر یہ ہدایت کار شان کے ساتھ انوشکا شرما کو سائن کرنے کے خواہش مند ہیں اور اس حوالے سے ان کی انوشکا سے بات چیت بھی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :