Live Updates

لودھراں : لودھراں سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے 3 سابق ایم پیز پی ٹی آئی میں شامل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 جون 2015 14:56

لودھراں : لودھراں سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے 3 سابق  ایم پیز پی ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جون 2015 ء) : لودھراں میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے 3 سابق ایم پیز نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے.

(جاری ہے)

پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں میں محمد رفیق، محمد شفیق اور رانا اعجاز احمد شامل ہیں جبکہ ایک سابق ایم این اے محمد فراز نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ پارٹی میں نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، 2013 ء کے انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کا گراف اوپر جا رہا ہے اور پی ٹی آئی کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات