وازارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا ہاکی ٹیم کے دورہ بیلجیئم کے اخراجات اٹھانیکا اعلان

منگل 9 جون 2015 16:41

وازارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا ہاکی ٹیم کے دورہ بیلجیئم کے اخراجات ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9جون۔2015ء) وازارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے قومی ہاکی ٹیم کے دورہ بیلجیئم اور ورلڈ کوالیفائنگ راؤنڈ کے تمام تر اخراجات اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابط کمیٹی نے ٹیم کے دورہ بیلجیم اور ورلڈ کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت اور ان کے الاونسز سمیت دیگر اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹورنامنٹ 20جون سے کھیلا جائے گا جس میں شرکت کے لیے قومی ٹیم 15جون کو بیلجیم روانہ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :