راولپنڈی : ملتان کے ایک مدرسے کے بچوں نے آج کا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا ، آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 جون 2015 17:42

راولپنڈی : ملتان کے ایک مدرسے کے بچوں نے آج کا دن فوجی جوانوں کے ساتھ ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جون 2015 ء) : آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ ملتان میں واقعہ ایک مدرسے کے بچوں نے عسکری واٹر بورڈز پر آج کا سارا دن پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ گزارا جس کے دوران پاک فوج کے جوانوں نے اپنے کرتب دکھا کر بچوں کو محظوظ کیا جبکہ بچوں نے یاد گار شہدا پر پھول بھی چڑھائے.

متعلقہ عنوان :