حکومت بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی کے کھلے عام اعتراف کے بعد سفارتی تعلقات ختم کرے ، بھارت نے ثابت کر دیا وہ بڑا دہشت گرد ہے ‘ بھارت کو اس کی زبان میں جواب دینا چاہیے ، نریندر مودی کابنگلہ دی بارے بیان پاکستان کو دھمکی ہے، جماعت الدعوة کے امیرپروفیسر حافظ محمد سعید کی نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 10 جون 2015 00:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 جون۔2015ء) جماعت الدعوة کے امیرپروفیسر حافظ محمد سعید نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت نے کھلے عام پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کرلیا ہے اس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں ‘ وزیر اعظم کو خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ بھارت نے ثابت کر دیا وہ بڑا دہشت گرد ہے ‘ بھارت کو اس کی زبان میں جواب دینا چاہیے ۔
نریندر مودی نے پاکستان کو دھمکی دی ہے ۔ وہ منگل کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے کھلم کھلا اعتراف کر لیا ہے کہ انہوں نے مشرقی پاکستان کو توڑنے میں حصہ لیا اور بین الاقوامی بارڈر توڑا اب اس نے قومی سطح پر دہشت گردی کا اعتراف کر لیاہے اور اس نے کہا کہ مشرقی پاکستان کو توڑنا ہمارا خواب تھا جو پورا کیا اب پھر وہ پاکستان کو دھمکی دے رہے ہیں کہ ملک کے باقی حصوں میں بھی وہ یہی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.