لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی پر اسرار طور پر ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 10 جون 2015 10:58

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی پر اسرار طور پر ہلاک

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) : لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے دو قیدی پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے.

(جاری ہے)

جیل انتظامیہ کے مطابق دونوں قیدی امانت اور علی شیر طویل عرصے سے علیل تھے اور شوگر اور دیگر امراض میں مبتلا تھے جبکہ قیدیوں کے ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ قیدیوں کو بروقت طبی امداد فراہم نہیں کی گئیں جس کے باعث ان کی موت واقع ہوئی تاہم دونوں قیدیوں کی میتوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا پوسٹمارٹم کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :