پیپلز پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے‘ لوگ فنکشنل لیگ سے بدظن ہوکر پیپلز پارٹی میں جوق درجوق شامل ہورہے ہیں، روشن جونیجو
بدھ 10 جون 2015 13:42
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) پیپلز پارٹی قربانی دینے والے شہیدوں کی پارٹی ہے‘ لوگ فنکشنل مسلم لیگ سے بدظن ہوکر پیپلز پارٹی میں جوق درجوق شامل ہورہے ہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سانگھڑ کے رہنما ایم این اے روشن جونیجو کے فرزند ضلع سانگھڑ کے اہم رہنما علاؤالدین جونیجو‘ وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر چوہدری عابد فاروق‘ سید عابد علی شاہ بخاری‘ رانا شوکت ودیگر نے سانگھڑ کے نواحی علاقہ چک نمبر 3 پٹھان میں یوسی کھڈواری کی اہم سیاسی سماجی شخصیت سید عابد علی شاہ بخاری کی اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہونے والے بلدیاتی الیکسن میں پیپلز پارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ اس موقع پر فنکشنل مسلم لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے سید عابد علی شاہ بخاری‘ بخاری برادران وسینکڑوں ساتھیوں نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.