کچھ لوگ ہر وقت میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں مگر انکوناکامی کے سواکچھ نہیں ملے گا ‘میرا

بدھ 10 جون 2015 14:44

کچھ لوگ ہر وقت میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں مگر انکوناکامی کے سواکچھ نہیں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہر وقت میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں مگر انکوناکامی کے سواکچھ نہیں ملے گا ‘آج بھی ہسپتال بنانے کیلئے کام کر رہی ہوں اور بہت جلد اس بارے میں اپنے پر ستاروں کو بڑی خوشخبری دونگی ۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران میرانے کہا کہ میری نیت ہمیشہ ٹھیک ہو تی ہے جسکی وجہ سے آج تک مخالفین کی تمام تر سازشوں کے باوجود میں اپنے مقاصد میں کا میاب ہوں اور میں نے ہسپتال کا منصوبہ ختم نہیں کیا بلکہ آج بھی اس پر کام رہی ہوں اور بہت جلد اس حوالے سے حیران کن معاملات سامنے لاؤں گی اور میری کوشش ہے کہ کل نہیں آج ہی ہسپتال کا افتتاح کیا جا ئے ۔