تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے حلقوں میں 40سے 98فیصد تک فارم15نہ مل سکے
بدھ 10 جون 2015 15:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے حلقوں میں 40سے 98فیصد تک فارم15نہ مل سکے، شاہ محمود قریشی کے حلقے میں 46فیصد پولنگ اسٹیشنز کے فارم 15غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ایم این ایز کے حلقوں میں 98فیصد تک فارم15 غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، خیبرپختونخوا سے کامیاب تحریک انصاف کے ایم این ایز کے حلقوں سے بھی فارم 15غائب، این اے 11میں 98فیصد سے زائد پولنگ اسٹیشنز کے فارم 15غائب ہیں، این اے 10میں 95فیصد سے زائد پولنگ اسٹیشنز کے فارم 15غائب ہیں،شاہ محمود قریشی کے حلقے میں 46فیصد پولنگ اسٹیشنز کے فارم 15غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق سلیم رحمان اور مراد سعید کے حلقے میں95فارم 15غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے،حلقہ این اے 5نوشہرہ کے 236پولنگ اسٹیشنز میں سے 129کے فارم 15 غائب ہیں،حلقہ این اے 10میں 253پولنگ اسٹیشنز میں سے 251کے فارم 15 غائب ہیں،حلقہ این اے 11میں 251پولنگ اسٹیشنز میں سے 247کے فارم 15 غائب ہیں،حلقہ این اے 16میں 154پولنگ اسٹیشنز میں سے 60کے فارم 15 غائب ہیں،حلقہ این اے 25میں 308پولنگ اسٹیشنز میں سے 216کے فارم 15 غائب ہیں،جبکہ حلقہ این اے 27میں 254پولنگ اسٹیشنز میں سے 59پولنگ اسٹیشنز کے فارم 15 نہیں ملے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.