کبوتروں کا مسئلہ حل، بھارتی وزیراعظم نے پرندوں اور ہوا کیلئے ویزہ غیر ضروری قرار دیدیا

بدھ 10 جون 2015 15:24

کبوتروں کا مسئلہ حل، بھارتی وزیراعظم نے پرندوں اور ہوا کیلئے ویزہ غیر ..

نئی دہلی۔: سرحد پار آنے جانے والے کبوتروں کے لئے ایک اچھی خبر ہے وہ یہ کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اعلان کر دیا ہے کہ پانی ہوا اور پرندوں کو سرحدیں پار کرنے کیلئے ویزے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے یہ اعلان بنگلہ دیش میںکیا ہے جہاں وہ پرانا سرحد تنازع حل کرنے گے تھے جہاں تقریباََ 50 ہزار لوگ قانونی طور پر سرح کی غلط طرف رہتے ہیں۔ اس مسئلے پر دونوں ممالک نے 1974 میں اتفاق کیا تھا لیکن معاہدے کو حتمی شکل دینے میں 41 سال لگ گئے۔

متعلقہ عنوان :