اس اداکارہ پر مقدمہ بن گیا تو سب پھنس جائیں گی
فیضان ہاشمی بدھ 10 جون 2015 17:17
چین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جون2015ء)یک شخص نے ایک اداکارہ پر مقدمہ کر دیا ہے۔اس شخص کا کہنا ہے کہ اداکارہ ٹی وی میں سے اسے گھورتی ہے۔ زہاؤ وی چین کی ایک مشہور اداکارہ ہے، جس نے کئی ایوارڈ جیتے ہیں۔
(جاری ہے)
چائنا ٹائمز کے مطابق شنگھائی کی ایک عدالت میں مقدمے کے دوران ایک شخص نے موقف اختیار کیا ہے کہ اداکارہ کے سکرین کی طرف قاتل ادا کے ساتھ دیکھنے پر وہ روحانی طور پر مجروح ہوا ہے۔
ڈرامے میں اداکارہ کا کردار ایک جذباتی عورت کا ہے جو اپنے شوہر اور بیٹی کو گھورتی رہتی ہے۔ مقدمہ کرنے والے شخص نے ہرجانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ چین میں پچھلے ماہ سے عجیب و غریب مقدمات کی تعداد بڑھنے لگی ہے۔ پچھلے ماہ ایک وکیل نے عدالتی کاروائی کے دوران وقفہ نہ دینے پر جج کے خلاف مقدمہ کر دیا۔ وکیل کا موقف تھا کہ وقفہ نہ ہونے کی وجہ اس کی صحت خراب ہوتی ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.