ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں ( کل) مزید چار میچ کھیلے جائینگے

بدھ 10 جون 2015 17:36

ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام کینیڈا میں جاری ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ( کل) جمعرات کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔

(جاری ہے)

ساتواں فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کینیڈا میں جاری ہے اور دنیائے فٹ بال کی ٹاپ ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کیلئے زبردست جنگ جاری ہے۔ `