چاغی میں صحت کی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی المیہ ہے،ڈسٹرکٹ کونسل ممبر چاغی ملک دالمراد محمد حسنی
بدھ 10 جون 2015 17:43
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)ڈسٹرکٹ کونسل ممبر چاغی ملک دالمراد محمد حسنی نے کہاکہ چاغی میں صحت کے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی لحمہ فکر یہ ہے۔چاغی رولر ہیلتھ سینٹر میں ڈاکٹر ز کے آسامیاں عرصہ داز سے خالی ہیں جس کی وجہ سے چاغی کے غریب عوام مہنگائی کے اس دور میں اپنے مرضوں کو کوئٹہ اورکراچی منتقل کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ چاغی رولر ہیلتھ سینٹر کے ڈاکٹر کی خالی آسامیوں پر کسلنٹ ڈاکٹر تعینات کرنے کے علاوہ ایکسرئے ٹیکینشن اوراسسٹنٹ لیبارٹری کی تعیناتی عمل میں لائی جائے اس کے علاوہ آر ایچ سی میں ادویات آبادی کے مطابق ناکافی ہے۔
انہوں نے کہاکہ افسوس ناک امر یہ ہے کہ آر ایچ سی چاغی میں کہیں میڈیکل آفیسر ز کی آسامیاں حکومت سے منظور شد ہے لیکن ہسپتال میں صرف ایک ڈاکٹر کام کررہاہے ۔جوکہ مرض کی تعداد اور علاج و معالجہ کرنے کے لئے ناکافی ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت آر ایچ سی چاغی میں ڈاکٹر کی خالی آسامیوں پر تعیناتی عمل میں لایاجائے تاکہ غریب عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات میسر آسکے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.