سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنے اسکواڈ کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 10 جون 2015 19:50

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنے اسکواڈ کا اعلان کردیا

کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے 17 جون سے پاکستان کیخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیم میں کپتان اینجلیو میتھیوز، تھیریمانے، کوشال سلوا، کرونارتنے، سنگاکار، دنیش چندی مال، وتھاناگے، جیہان مبارک، کوسال پریرا، رنگانا ہیراتھ، نوان پرادیپ، کوشال، دمیکا پرساد، شمانتا چمیرا اور سرنگا لکمل شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :