نئے بجٹ میں کچھ سیکٹرز کیلئے مراعات ہیں، براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور بڑی سرمایہ کاری کیلئے ضروری اقدامات شامل نہیں ؛اوورسیزانوسٹرز چیمبر
بدھ 10 جون 2015 21:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) اوورسیزانوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) نے کہا ہے کہ بجٹ 2015-16 میں کچھ سیکٹرز کیلئے مراعات اور اپنے اہداف رکھے گئے ہیں لیکن بجٹ میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور بڑی سرمایہ کاری کیلئے ضروری اقدامات شامل نہیں ہیں۔ جبکہ ٹیکس کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کیلئے بھی انتہائی محدود تجاویز شامل کی گئی ہیں۔
او آئی سی سی آئی کو اس بات کا ادراک ہے کہ حکومت سب کو خوش کرنے والا بجٹ نہیں پیش کرسکتی ہے مگر ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری میں حائل مسائل اور بڑی سرمایہ کاری کیلئے درکار مراعات جس میں ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں کو بھی بجٹ کی ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے تھا۔او آئی سی سی آئی کے صدر عاطف باجوہ نے کہاکہ پچھلے سال کی گروتھ کو مدِّ نظر رکھا جائے تو 5.5فیصد کا جی ڈی پی گروتھ ٹارگٹ مینو فیکچرنگ سیکٹر کی 6.4فیصد متوقع گروتھ ، زرعی سیکٹر کی 3.9فیصد متوقع گروتھ اور سروس سیکٹر کی 5.7فیصد متوقع گروتھ پر منحصر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.