فیصل آباد ، لومیا 640 ایکس ایل کی فیصل آباد میں فروخت شروع
نیا سیٹ خریداروں کی پہنچ میں،کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے،ونڈوز 10بھی استعمال کی جا سکے گی
بدھ 10 جون 2015 21:52
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) لومیا 640 ایکس ایل کی فیصل آباد میں فروخت شروع ہوگی نیا سیٹ خریداروں کی پہنچ میں ہے،کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے،ونڈوز 10بھی استعمال کی جا سکے گی۔ مائیکر وسافٹ نے آج اعلان کیا ہے کہ لومیا640 ایکس ایل اب فیصل آباد میں دستیاب ہے۔ لومیا640 ایکس ایل لومیا ڈیوائسزکے پورٹ فولیو میں ایک نیا اضافہ ہے جو مائیکروسافٹ آفس کے ساتھ بے جوڑ ہم آہنگی ، ون ڈرائیو اسٹوریج اور تیز ترین3G ربط سازی کے باعث پرسنل کمپیوٹنگ کی اضافی سہولتیں فراہم کرتا ہے اور کارکردگی میں اضافہ کرتا ہے۔
لومیا 640 ایکس ایل کو اپ گریڈ کرکے کے ونڈوز10 کے کو رفیچرز کا فائدہ بھی اٹھایا جا سکے گا جس کی ریلیز اس سال 2کے آخر میں متوقع ہے۔پاورفل کواڈ کورکوالکام اسنیپ ڈریگن پروسیسر اور ایک جی بی آن بورڈ میموری کی بدولت لوگ اہم دستاویزات تک تیزی اور سہولت کے ساتھ رسائی حاصل کرسکیں گے، اپنی پسندیدہ ویب سائٹس کا وزٹ کرسکیں گے، ایپلیکیشنز چلاسکیں اورگیم کھیل سکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.