شہر میں سی این جی بندش کے وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ اور پرائیوٹ ٹریفک غائب

بدھ 10 جون 2015 22:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) شہر میں بدھ کو سی این جی بندش کے وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ ،اور پرائیوٹ ،ٹریفک غائب رہی،ہزاروں کی تعداد میں لوگ بس اسٹاپ پر گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے رہے،سی این جی بندش کے شیڈول میں اچانک تبدیلی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :