پاکستانی سفیر کو بے دخل کیے جانے کا بھارتی دعوی بے بنیاد ہے: دفتر خارجہ

muhammad ali محمد علی بدھ 10 جون 2015 22:09

پاکستانی سفیر کو  بے دخل کیے جانے کا بھارتی دعوی بے بنیاد ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی سفیر کو بے دخل کیے جانے کا بھارتی دعوی بے بنیاد ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانی سفیر کو بھارت سے بے دخل کیے جانے کے دعووَں پر دفتر خارجہ نے اپنا ردعمل جاری کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی سفیر کو بے دخل کیے جانے کا بھارتی دعوی سراسر بے بنیاد ہے۔ جس سفیر کو بھارت کی جانب سے بے دخل کرنے کا دعوی کیا گیا ہے اس سفیر کو پہلے ہی دوسرے ملک میں تعینات کیا جاچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :