بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے49لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 23ارب روپے پر مشتمل رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی کی قسط جاری کردی
بدھ 10 جون 2015 22:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے49لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 23ارب روپے پر مشتمل رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی کی قسط جاری کردی ہے۔ بی آئی ایس پی موجود ہ حکومت کے تحت چلنے والا جنوبی ایشیاء کا سب سے بڑا سوشل سیفٹی نیٹ ہے جس کے تحت 4.9ملین خاندانوں کو 1500روپے ماہانہ اور 4500روپے سہ ماہی فی خاندان مہیا کیے جاتے ہیں ۔
بی آئی ایس پی حکام کے مطابق بی آئی ایس پی رجسٹرڈ مستحقین کو پارٹنر بینکوں کے ذریعے رقم مہیا کرتا ہے جن میں بینک الفلاح، یوبی ایل، ایچ بی یل، تعمیر بینک ، سمٹ بینک اورسندھ بینک شامل ہیں تاہم مستحق خواتین کسی بھی بینک کی اے ٹی ایم سے اپنی رقم نکلواسکتی ہیں۔ پروگرام کے ذریعے ملک سے غربت کی شرح میں کمی کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خاندانوں کو خود کفیل بنایا جاسکے اور غربت کی اتھاہ گہرائیوں سے نکالا جاسکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.