`محمد شفیق خان وزیر ایس پی ایف آر پی بنوں ریجن تعینات`

بدھ 10 جون 2015 22:40

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) محمد شفیق خان وزیر ایس پی ایف آر پی بنوں ریجن تعینات ،انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے سی پی او پشاور میں تعینات ایس پی محمد شفیق خان وزیر کو فوری طور پر تبدیل کرکے ایس پی فرنٹیئر ریزرو پولیس بنوں ریجن تعینات کردیا ہے جنہوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے `

متعلقہ عنوان :