` نوشہرہ ، تحریک انصاف کے پانچوں زیرحراست ملزمان رہنما چودہ روزہ جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل روانہ
تحریک انصاف کے رہنماوں کی عدالت میں پیشی کے موقعہ پر سیکڑوں کارکنان عدالت کے بھر موجود رہے۔سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات`
بدھ 10 جون 2015 22:42
نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء/) نوشہرہ بلدیاتی الیکشن کے موقعہ پر عوامی نیشنل پارٹی کے دفتر اور میاں افتخار حسین پر حملہ کرنے اور ان کی گاڑیوں کی توڑبھوڑکرنے میں مقدمہ میں تحریک انصاف پبی کے دو ضلع کونسل کے نومنتخب ممبران و ایک تحصل ممبر سمیت پانچ نامزد ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کو منسوخ ہونے پولیس کی عدالت میں جسمانی ریمایڈ کی درخواست مسترد عدالت سول جج/ جوڈیشل مجریٹ نے تحریک انصاف کے پانچوں زیرحراست ملزمان رہنماوں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل بھیج دیا۔
تحریک انصاف کے رہنماوں کی عدالت میں پیشی کے موقعہ پر سیکڑوں کارکنان عدالت کے بھر موجود رہے۔سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز بعدالت جنا ب جہانزیب شنواری ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ نے تھانہ پبی کے ایک اہم مقدمہ استغاثہ کے مطابق تھانہ پبی میں 30 مئی2015 ءء کو بلدیاتی الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواروں کو شکست ہونے اور تحریک انصاف کے امیدواروں کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کے 350 کارکنان سے زائد پرجوش کارکنان نے عوامی نیشنل پارٹی کے دفتر کا گہراو کیا مدعی مقدمہ سہیل احمد ولد شہباب خان کے مطابق جس وقت تحریک انصاف کے کارکن اپنے امیدواروں کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے دفتر پہنچے تو انہوں نے دفتر کا گہراو کردیا ہوائی فائرنگ پتھراو اشتعال انگیزتقاریرنعرہ بازی کرتے ہوئے دفتر پر حملہ آور ہوگئے اس وقت عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکڑیری جنرل میاں افتخار حسین دفتر میں موجودتھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.