`بلوچستان کے تمام سرکاری ملازمین کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کی سسٹم میں تجدید کی جارہی ہے،اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان`
بدھ 10 جون 2015 22:46
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے تمام سرکاری ملازمین کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کی سسٹم میں تجدید کی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
اس ضمن میں تمام ڈی ڈی اوز سے کہا گیا ہے کہ اپنے زیرسرپرستی تمام سرکاری ملازمین کے قومی شناختی کارڈز کی تصدیق شدہ فہرست دفتر اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کو بھجوائیں بصورت دیگر ایسے تمام ملازمین کے اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائیں گے جن کی تجدید قومی شناختی کارڈ سسٹم میں شامل نہیں ہو گی۔
تمام ڈی ڈی اوز اور ملازمین کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ اپنے ای میل ایڈریس دفتر ہٰذا کو جلد از جلد ارسال کریں تاکہ آئندہ پے سلپ ان کے ای میل ایڈریس(Yahoo, Gmail) پر بھی دستیاب ہے۔ مزید معلومات کے لئے 081-9203711 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ `مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.