منشیات مقدمہ میں ملوث ملزم کوسات ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزاء کاحکم

بدھ 10 جون 2015 23:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) ایڈیشنل سیشن جج ملک شفیق احمد نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کوجرم ثابت ہونے پر سات ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزاء کاحکم دیاہے استغاثہ کے مطابق تھانہ باٹا پور پولیس نے2014میں ملزم ندیم عرف دیمہ کوگرفتار کرکے اس کے قبضہ سے منشیات برآمد کرنے کے بعد مقدمہ درج کیاتھاگزشتہ روزفاضل عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قید و جرمانے کی سزاء کا حکم دیاہے

متعلقہ عنوان :