پشاور : حیات آباد کے علاقہ فیز 6 میں ایک اور دھماکہ، امدادی ٹیمیں روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 11:13

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 11 جون 2015 ء) : پشاور کے علاقہ حیات آباد کے فیز 6 میں ایک اور دھماکہ سنا گیا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی تاہم پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں جس کے بعد ہی دھماکے کی نوعیت اور اس میں ہونے والے نقصان کے بارے میں علم ہو سکے گا.

متعلقہ عنوان :