امریکی باکسر فلوئیڈ مے ویدر دنیا کے امیر ترین ایتھلیٹ بن گئے
جمعرات 11 جون 2015 11:15
نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11جون۔2015ء) امریکی میگزین "فوربز " نے دنیا کے امیر ترین ایتھلیٹس کی لسٹ جاری کر دی ہے جس میں امریکہ کے سپر سٹار باکسر فلوئیڈ مے ویدر کا پہلا نمبر ہے، امریکی میگزین "فوربز" کی جاری کردہ لسٹ میں دنیا بھر سے 100 کے قریب کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ، امریکہ کے سٹار باکسر فلوئیڈ مے ویدر کا نام امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے ، انہوں نے گزشتہ ایک سال کے دوران 300 ملین امریکی ڈالر کمائے جس میں سے زیادہ تر حصہ فلپائن کے باکسر مینی پیکیو کیساتھ دنیا کی سب سے مہنگی ترین لڑائی جیتنے پر حاصل ہوا ، فلپائنی باکسر 160 ملین امریکی ڈالرز کیساتھ دوسرے جبکہ فٹبال کلب رئیل میڈرڈ کے مایہ ناز پلیئر کرسٹیانو رونالڈو 79.6 ملین ڈالرز کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ، دنیا کے امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں صرف 2 خواتین امریکی ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر سرینا ولیمز اور روس کی ماریہ شرا پوا شامل ہیں جن کا بالترتیب 26واں اور 47 واں نمبر ہے �
(جاری ہے)
�
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.