اسلام آباد : پی آئی اے کی لاجواب سروس کے کیا کہنے، مسافروں کا سامان سکردو ہی چھوڑ آئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 14:23

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء) : پی آئی اے کی لاجواب سروس کے کیا کہنے، سکردو سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 454 مسافروں کا سامان اسکردو ہی چھوڑ آئی . پی آئی اے کی لا پرواہی کے خلاف مسافر ائیر پورٹ پر سراپا احتجاج ہیں جبکہ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق مسافروں کا سامان اگلی پرواز سے اسلام آباد لایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :