وزیر اعظم کل کراچی میں آئل ریفائنری کا افتتاح کریں گے

جمعرات 11 جون 2015 15:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل جمعہ کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری بائیو کا افتتاح کریں گے وہ آئل ریفائنری کا افتتاح کرنے کے بعد چیمبر آف کامرس کراچی کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :