لاہور : دھرنے کے موجد عمران خان ہیں ، جو بھی دھرنا دے گا اس کا گناہ اور ثواب عمران خان کے سر ہو گا، وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 16:02
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) : صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نابینا افراد کے مسائل مکمل طور پر حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ نابینا افراد کو ڈیلی ویجز پر ملازمتیں دی جائیں گی، تاہم نا بینا افراد کی دو تین یونین ہونے کی وجہ سے بات چیت میں مشکل پیش آ رہی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا تھاکہ حکومت نابینا افراد کو روزگار دے رہی ہے ، کوٹہ سسٹم کے تحت ریگولر بھی کیا جا رہا ہے جبکہ ان کی ملازمتوں کا کوٹہ 2 سے 3 فی صد کر دیاگیا ہے ،۔
عمران خان سے متعلق انہوں نےکہا کہ عمران خان ڈس ابیل افراد کی درجہ بندی میں سب سے اوپر ہیں اور دھرنے کے موجد ہیں جب بھی کہی بھی دھرنا ہو گا اس کا گناہ اور ثواب عمران خان کے سر ہو گا۔بھارتی دھمکیوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں جرات نہیں کہ وہ پاکستان پر حملہ کرے۔ ہمیں مل کر بات کرنا ہو گی تا کہ خطے سے غربت کا خاتمہ کیا جا سکے، انہوں نے کہا کہ سننے میں آیا ہے کہ ڈکٹر طاہر القادری علیل ہیں میری اطلاعات کے مطابق ان کو دل کا عارضہ ہے ہم ان کی صحت کے لیے دعاگو ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.