بلدیہ وسطی کے چاروں زونوں میں بائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب کا کام جا ری ہے ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی
جمعرات 11 جون 2015 16:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ وسطی عائشہ ابٹرو نے ڈپٹی کمشنر سینٹرل افضل زیدی کے ہمراہ ممکنہ بارشوں کے پیش نظر بلدیہ وسطی کے چاروں زونوں کی حدود سے گزرنے والے برساتی نالوں کی صفا ئی کے کام کا معائنہ کیا اور عملے کو ہدایت جاری کی کے بارش سے پہلے نالوں کی صفا ئی کا کام مکمل کر لیا جائے ۔
(جاری ہے)
ایڈ منسٹر یٹر نے تمام افسران و ملازمین کو تنبیہ کی کے وہ پا بندی وقت کا خیال رکھیں اور اپنی ڈیوٹی کو ذمہ داری سے ادا کریں ،اس حوالے سے بلدیہ وسطی کے چاروں زونوں میں بائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب کا کام جا ری ہے ،لیا قت آ با د زون میں 100فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے تا کہ ملازمین کی حاضری کو یقینی بنایا جا سکے ۔
ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ وسطی نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ صحت و صفا ئی ستھر ائی کے کاموں کو تر جیح بنیا دوں پر انجا م دیں۔ ایڈ منسٹر یٹر نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ بلدیہ وسطی سے گزرنے والے نالوں کا بھی دورہ کیا محکمہ باغات کوبھی الرٹ کر دیا گیا ہے کے وہ پارکوں کی صفا ئی پر خصو صی توجہ دیں تا کہ عوام کو ایک صحت مند ماحول میسر سکے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.