کراچی : سی ٹی ڈی کی ضلع ویسٹ میں کارروائی ، 2 دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 18:04

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) : سی ٹی ڈی پولیس نے ضلع ویسٹ میں کارروائی کی. سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق کارروائی میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں میں لیاقت اوت نجف شامل ہیں . دونوں دہشت گردٹارگٹ کلنگ، پولیس حملوں ، اغوا برائے تاوان اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں. سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگرد لیاقت کی گرفتاری پر کے پی کے میں 15 لاکھ روپے انعام مقرر ہے.

متعلقہ عنوان :