لاہور ائیر پورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے چار افراد سے اسلحہ بر آمد
سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 18:28
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) : لاہور ائیر پورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے چار افراد سے اسلحہ بر آمد ہوا. ملزمان کی ائیر پورٹ پر کلئیرنس ملنے کے بعد اے ایس ایف نے شک پڑنے پر تلاشی لی جس پر ان کے قبضے سےنائن ایم ایم کے 3 پستول بر آمد ہوئے، ملزمان اسلحہ چھپا کر لے جا رہے تھے.
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، . ذرائع کے مطابق چاروں افراد سوات کے ایک مدرسے میں طالبعلم بھی رہ چکے ہیں تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ممکن ہے کہ ملزمان نے دہشت گردی کی کوئی واردات کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،آئی ایف سی کی سرگرمیوں میں تیزی پر اطمینان کا اظہار
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹررضا امیری مقدم کی ملاقات، ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.