بسم اللہ کراں تے صدقے جاواں ، شریف حکومت کے انصاف پر کوئی سنے نہ سنے ہم تو سنائے گا ؛ دوسروں کو گھنٹہ گھنٹہ مجھے دس منٹ ہم تو بولے گا؛چیئرمین سینٹ اور سینیٹر اعظم خان کے درمیان دلچسپ مکاملہ
جمعرات 11 جون 2015 19:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)سینیٹر اعظم خان نے سینیٹ میں خطاب کے دوران وقت ختم ہونے پر کہا کہ بسم اللہ کراں تے صدقے جاواں ، شریف حکومت کے انصاف پر کوئی سنے نہ سنے ہم تو سنائے گا ۔ چیئرمین سینٹ کی جانب سے ٹائم ختم ہونے کے اعلان پر سینیٹر اعظم خان نے کہا کہ دوسروں کو گھنٹہ گھنٹہ مجھے دس منٹ ہم تو بولے گا ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو سینیٹ میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب کوئٹہ کے سینیٹر اعظم خان نے اپنی پشتون اردو میں تقریر کرتے ہوئے سکوت طاری ایوان کو مسکراہٹوں میں تبدیل کردیا انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں حکومت نے بجٹ میں نظر انداز کرکے ہمارے زخموں پر مزید نمک پاشی کی ہے ڈپٹی چیئرمین سینٹ غفور حیدری نے ٹائم ختم ہونے کا کہا تو اعظم خان نے کہا کہ صدقے جاؤں ، لوگوں کیلئے گھنٹہ گھنٹہ ہمارے لئے دس منٹ پر خفا ہوگئے
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.