وزارت بجلی و پانی نے نیپرا کی جانب سے مقرر کردہ ٹیرف کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 جون 2015 22:26

وزارت بجلی و پانی نے نیپرا کی جانب سے مقرر کردہ ٹیرف کا نوٹیفیکشن جاری ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) وزارت بجلی و پانی نے نیپرا کی جانب سے مقرر کردہ ٹیرف کا نوٹیفیکشن جاری کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت بجلی و پانی نے نیپرا کی جانب سے منظوری کیلئے بھجوائے گئے بجلی کے نئے ٹیرف کا نوٹیفیکشن جاری کردیاہے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ نوٹیفیکشن سال 2014 – 2015 کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفیکشن 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر لاگو نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :