دوبارہ بلدیاتی الیکشن کروائے گئے تو اپوزیشن جماعتوں کی ضمانتیں ضبط ہوجائیگی،فضل الٰہی
جمعرات 11 جون 2015 22:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ماحولیات فضل الٰہی نے کہا ہے کہ اگر دوبارہ بلدیاتی الیکشن کروائے گئے تو اپوزیشن جماعتوں کی ضمانتیں ضبط ہوجائیگی صوبہ سے امیر اور غریب کا فرق جلد ختم ہونیوالا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے خیبر یونین آف جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پروگرام ــ" گیسٹ آورـ"میں کیا ۔
فضل الٰہی نے کہا کہ گزشتہ 67سالوں میں جمہوریت کے نام پرعوام کے حقوق غضب کئے گئے جمہوری اور غیر جمہوری حکومتو ں نے اقرباء پروری اور کرپشن کے ریکارڈز قائم کئے لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے تمام روایتیں تھوڑ کر صوبے میں شفاف حکومت قائم کی اور 17000سے زائد اساتذہ کو این ٹی ایس ٹیسٹ کے ذریعے بھرتی کیاگیا اور اس سلسلے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی گئی انہوں کے کہا کہ سکولوں میں بائیومیٹرک سسٹم متعارف کرانے سے اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنایا جائے گاانہوں نے کہا صوبے میں یکساں نظام تعلیم رائج کیا گیا ہے جس سے امیر اور غریب کا فرق ختم ہوجائیگااور غریب بچے بھی امیروں کا مقابلہ کرسکیں گے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت میرٹ کی بالادستی کو قائم رکھنے کیلئے کوشاں ہے اوراختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی سے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہونگے ان کا مزید کہنا تھاکہ اگر دوبارہ فوج کی نگرانی میں بلدیاتی انتخابات کرائے گئے تو مخالفین ایک سیٹ بھی جیت نہیں پائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.