لاہور : پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 10:50
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء) : پنجاب اسمبلی میں پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے طلب کیاگیا ہے جس میں صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نئے مالی سال کے لیے بجٹ پیش کریں گی. پنجاب کے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کا حجم 11 کھرب 94 ارب 38 کروڑ روپے مختص کیا گیا ہے. جس میں وفاق کی مانند پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی ساڑھے 7 فیصد اضافے کا امکان ہے۔
بجٹ میں سیلف امپلائمنٹ اسکیم،دانش اسکولز اور رنگ روڈ منصوبے جاری رہیں گے۔ملتان میٹرو بس اور لاہور اورنج لائن منصوبوں کے لیے بھی رقم مختص کی جائے گی۔ لاہور اورنج لائن ٹرین کیلئے 165 ارب روپے رکھے جائیں گے، جبکہ ملتان میٹرو ٹرین کیلئے 21 ارب رکھے جائیں گے.صوبائی بجٹ میں تعلیم کے لیے 57 ارب روپے، صحت کے لیے45 اور سڑکوں اور پلوں کی تعمیر کے لیے 51 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.