کامن ویلتھ تیکوانڈو چیمپئن تائیکوانڈو چیمپئن شپ آئندہ برس اسلام آباد میں ہوگی
جمعہ 12 جون 2015 11:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ تیکوانڈو چیمپئن شپ آئندہ برس جنوری یا فروری میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ پاکستان کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ کامن ویلتھ چیمپئن شپ ملکی تاریخ میں پہلی بار منعقد ہو رہی ہے اور اس پر تقربیا ساڑھے آٹھ کروڑ روپے خرچ آئیں گے،کامن ویلتھ چیمپئن شپ ہر دو سال بعد منعقد ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کیلئے لانے کی ضرورت ہے تاکہ ملک میں کھیلوں کا معیار بہتر ہو سکے اور اس ایونٹ میں چار سوپاکستانی کھلاڑی مختلف ویٹ کیٹگریز میں شرکت کریں گے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کل خرچے کا 25 فیصد ایونٹ منعقد کروانے کے لئے فیڈریشن کی مدد کرے تو یہ ایونٹ اچھے طریقے سے منعقد کیا جا سکتا ہے اور ہم سپانسر بھی تلاش میں بھی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.