قومی تھرو بال چیمپئن شپ اگست میں ہوگی

جمعہ 12 جون 2015 12:26

قومی تھرو بال چیمپئن شپ اگست میں ہوگی

اسلام آباد ۔12جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی تھرو بال چیمپئن شپ روواں سال اگست میں فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ ملک بھر سے 11 ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں پاکستان نیوی، پاکستان پولیس، رینجرز، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخواہ ، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، کیگن واٹر پاکستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔