عمران خان کی سیاست جام ہوگئی ،دھرنوں کی سیاست کا جنازہ نکلا‘ نعیم اللہ گل
جمعہ 12 جون 2015 13:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نعیم اللہ گل نے کہا ہے کہ پنجا ب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ،اس سے قبل وفاقی حکومت کا بجٹ بھی مثالی ہے ،عوام کو بڑے پیمانے پر ریلیف دیا ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھیں گے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کی سیاست جام ہوگئی ہے ۔
(جاری ہے)
قومی معیشت کی برباد ی کے ذمہ داران، قرضے معاف کرانے والوں، قبضہ گروپوں اور کرپٹ لوگوں کوساتھ ملا کر نیا پاکستان نہیں بنایا جاسکتا- ماضی میں کنٹینر پر کھڑے ہو کر سیاست میں غیر شائستہ زبان متعارف کرائی گئی-عمران خان نے متشدد زبان کا استعمال کر کے معاشرے میں نفرت کا زہر گھولا ہے - گزشتہ برس 14اگست کے تاریخی موقع پر قومی معیشت کی بربادی ، ترقیاتی منصوبوں بالخصوص بجلی کے منصوبوں میں رکاوٹیں ڈالنے کی گھناؤنی سازش خدتعالیٰ کے فضل سے ناکام ہوئی اور دھرنوں کی سیاست کا جنازہ نکلا- دھرنوں کے باعث عظیم دوست ملک چین کے صدر کا دورہ ملتوی ہونے سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
-
رانا ثنا اللہ کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست، ایس ایچ او کو نوٹس جاری
-
نادرا نے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23سے کم کرکے 15دن کردی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ ،جاری پیش رفت کا جائزہ لیا
-
نواز شریف کینسرکیئرہسپتال کے ماسٹر پلان کے حوالے سےاجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے عبداللہ فادل کی قیادت میں یونیسیف کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ
-
سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کا دشمنی کی بنا پرقتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہورپولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.