سعودی سیکیورٹی فورسزکا قصیم ریجن میں جعلی آب زم زم کی فیکٹری پرچھاپا ‘ نو افراد گرفتار
جمعہ 12 جون 2015 13:09
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء)سعودی سیکیورٹی فورسز نے عمرہ و حج زائرین کو آب زم زم کے نام پر سادہ پانی فراہم کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر نو افراد کو گرفتار کر لیا۔سعودی سیکیورٹی فورسز نے قصیم ریجن میں جعلی آب زم زم کی فیکٹری پرچھاپا مارا ہے ،چھاپے کے دوران آٹھ عرب اورایک ایشیائی شخص کوگرفتار کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
فیکٹری کو سیل کر کے پیکنگ مشینری، بوتلیں اور دیگر سازو سامان ضبط کرلیا۔
سعودی پولیس کے مطابق عمرہ و حج زائرین کو آب زم زم کے نام پر سادہ پانی فراہم کیا جا رہا تھا۔ مکہ معظمہ کی پولیس نے جعلی آب زم زم کی فیکٹریوں کے خلاف آپریشن تیز کردیا گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ایک درجن سے زائد فیکٹریاں سیل کردی گئی ہیں جبکہ لاکھوں ریال کی مشینری ضبط کرکے ہزاروں بوتلیں تلف کردی گئیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.